ویب ڈیسک: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 550 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 914 روپےکا ہوگیا۔
19 Apr, 2023 | 05:19 PM