کار حادثے میں زخمی بھارتی اداکارہ سے متعلق اہم خبر  

19 Apr, 2022 | 09:59 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں معروف بھارتی اداکارہ  ملائیکا اروڑا کار حادثے میں زخمی ہو گئیں تھیں۔ 

  اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا سے متعلق خبر یہ ہے کہ اب وہ  صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ کام پر لوٹ آئیں۔  اداکارہ  کا کہنا ہے کہ سیٹ پر واپسی کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے۔ 

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا کی کار حادثے میں زخمی ہوگئیں تھیں۔بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ کھوپولی ایکسپریس وے پر پیش آیا جہاں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائی تھیں۔

مزیدخبریں