بیٹے کا انتقال، رونالڈو اہم میچ سے دستبردار

19 Apr, 2022 | 05:23 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کلب کی جانب سے اگلے اور اہم میچ سے دستبردار ہوگئے۔ 

 کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا۔کرسٹیانو رونالڈو اپنے نومولود بیٹے کے انتقال کے سبب ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
انگلش پریمیئر لیگ میں آج رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان اہم میچ ہونا ہے۔خیال رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 54 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پانچویں نمبر پر ہے۔

مزیدخبریں