وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

19 Apr, 2022 | 04:49 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجود کی اہم ملاقات، ملاقات میں موجود ملکی صورت حال اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجود کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں