ڈائریکٹر ڈی جی پی آر اور ایپکا یونٹ کے صدر میں ہاتھا پائی

19 Apr, 2018 | 02:59 PM

Read more!

(عثمان علیم) ڈائریکٹر ڈی جی پی آر عابد نور بھٹی اور ایپکا یونٹ کے صدر تصور میں مذاکرات کے دوران ہاتھا پائی ہوگئی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔پروفیسرز، لیکچرارز مطالبات کی منظوری کیلئے ڈٹ گئے، حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

سٹی42 کے مطابق ڈجی جی پی آر آفس میں ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا عابد نور  بھٹی اور ایپکا یونٹ کے صدر تصور میں مذاکرات کے دوران تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں ہاتھا پائی میں بدل گئی، جس میں ایپکا یونٹ کے صدر شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  اطلاع ملنے  پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور  ڈائریکٹر ڈی جی پی آر کو گرفتار کرلیا۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔محکمہ صحت کی غفلت، دل کے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

 ایپکاملازمین نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لاہور کے تمام محکموں میں تالہ بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔

مزیدخبریں