جائیداد کے تنازع  پر خاتون قتل کیس، ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہوگی 

18 Sep, 2024 | 11:40 PM

 رانا آزر : جائیداد کے تنازعہ پر غیر شادی شدہ خاتون قتل کیس ،مقدمے میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہوگی
ڈی پی او ننکانہ صاحب سید ندیم عباس لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ عدالت نے ڈی پی او ننکانہ کو  لاش  تلاش کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ملزمان علی رضا اور یاسمین کی درخواست ضمانت پرچیف جسٹس ہائیکورٹ سماعت کریں گی۔ڈی پی او ننکانہ صاحب ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل اخلاق احمد سلہری کے ہمراہ پیش ہوں گے

مزیدخبریں