اویس کیانی : سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست دے دی ۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہو گی ۔
اگست کے ماہ کیلیے بجلی صرف 57 پیسے کی کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ۔ نیپرا 26 ستمبر کو سماعت کرے گا ۔
18 Sep, 2024 | 08:45 PM