بادامی باغ بس ٹرمینل پر نئے کرایوں کی فہرست آویزاں  نہ کی جاسکی 

18 Sep, 2024 | 05:51 PM

بسام  سلطان :بادامی باغ بس ٹرمینل پر نئے کرایوں کی لسٹیں آویزاں  نہ کی جا سکیں
درجنوں میں سے صرف 2 بسوں پر نئے ریٹ آویزاں کئے جا سکے،ویٹنگ ایریا میں بھی نئی ریٹ لسٹ آویزاں  نہ  کی جا سکی۔،شہریوں کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی یقینا احسن اقدام ہے
ٹرانسپورٹرز کہتے ہیں کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے پیش نظر کرایو ں میں کمی کی گئی، حکومت ٹائر اور سپیئر پارٹس کی قیمتیں کم کرنے پر بھی توجہ دے۔

مزیدخبریں