ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 312 ٹریفک حادثات، 323 افراد زخمی

لاہور میں 312 ٹریفک حادثات، 323 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 312 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 312 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 323 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 121 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،جبکہ 202 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔