اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.13 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا ۔
واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔