ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسافروں کو لوٹنے والا ریلوے کا جعلی اسسٹنٹ ڈرائیور پکڑا گیا

 مسافروں کو لوٹنے والا ریلوے کا جعلی اسسٹنٹ ڈرائیور پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد: ریلوے پولیس کی کارروائی، مسافروں کو ریلوے کا اسسٹنٹ ڈرائیور بن کر لوٹنے والا جعلی ڈرائیور گرفتار۔

ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق ملتان سے کراچی جانے والی زکریاایکسپریس سے جعلی ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا،گرفتار ڈرائیور کئی ماہ سے مسافروں کو لوٹ رہا تھا۔
جعلی ریلوے ڈرائیور کو مسافروں نے پکڑ کر ریلوے پولیس کے حوالے کردیا گیا، ریلوے پولیس نے جعلی ریلوے ڈرائیور کے خلاف قانون کے تحت کارروائی شروع کر دی۔