ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 2569 ڈالر فی اونس ہے۔