انٹرمیڈیٹ امتحانات: سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

18 Sep, 2024 | 01:13 PM

(جنید ریاض)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اینڈ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔آج داخلہ نہ بھیجوانے والے طلباوطالبات جمعرات سے دگنی فیس وصول کیجائے گی۔

امیدوار دوگنا فیس کے ساتھ 19 سے 23 ستمبر تک داخلہ بھیجواسکیں گے۔24 سے 26 ستمبر تک تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ وصول کیا جائے گا،داخلہ بھیجوانے والے طلباوطالبات کا امتحان 17 اکتوبر سے لیا جائے گا۔

 
 
 
 

مزیدخبریں