ملک اشرف: منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی فیملی کو ٹرائل کورٹ سے ریلیف ملنے کا معاملہ, پرویز الٰہی کے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی.
تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 18 ستمبر کو حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔