ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی لانڈرنگ کیس؛ پرویز الٰہی کے شریک ملزمان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

منی لانڈرنگ کیس؛ پرویز الٰہی کے شریک ملزمان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی فیملی کو ٹرائل کورٹ سے ریلیف ملنے کا معاملہ, پرویز الٰہی کے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی.

تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 18 ستمبر کو حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت  کریں گے۔