ہربنس پورہ؛ جھگڑےکےدوران فائرنگ،باپ قتل

18 Sep, 2024 | 08:33 AM

فاران یامین: ہربنس پورہ کے علاقہ پھٹےوالی پلی کےقریب جھگڑےکےدوران فائرنگ، باپ قتل،بیٹازخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی باپ اوربیٹے کو طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کیا گیا،دل کےقریب گولی لگنےسےزخمی48سالہ نویددوران علاج دم توڑ گیا۔
20سالہ نوجوان پاؤں میں فائر لگنے سے زخمی ہوا،واقعہ کے بعد ملزمان فرار،فرانزک ٹیموں نے شواہداکٹھےکرلیے۔

مزیدخبریں