شاہین عتیق :شادی کی خراب مووی اورتصاویریں بنانےاوردرخواست گزارکوحراساں کرنیکامعاملہ،فلم میکرفوٹوگرافی باغبانپورہ کےمالک کیخلاف ہرجانےکادعویٰ دائرکر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطا بق شالیمارکےمحمدبلال نے2لاکھ98ہزارکاہرجانےکادعویٰ دائرکیا،عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کوابتدائی بحث کیلئےیکم اکتوبرکوطلب کرلی ہے ۔
متا ثرہ شخص کا مؤقف ہے کہ بھائی کی شادی پرمووی اورتصاویربنانےکیلئےآرڈردیاتھا ،مووی بنانےکامقصدشادی کی یادکومحفوظ کرناتھالیکن فلم میکرنےمووی خراب کردی۔