مسافروں کیلئے اہم خبر،ایم ٹو موٹر وے بند کر دی گئی

18 Sep, 2022 | 12:46 PM

سٹی42:  موٹروے ایم ٹو پر روڈ ورک کی وجہ سے براستہ ٹھوکر سے بند رہے گئی۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو براستہ عبدالستار ایدھی اور  رائے ونڈ روڈ سے سفر کے لیے کھلی ہے۔مسافر کینال روڈ سے بھی موٹروے پر سفر کر سکتے ہیں۔وٹروے ایم ٹو پر روڈ ورک کی وجہ سے براستہ ٹھوکر سے بند رہے گئی۔

موٹروے ایم ٹو براستہ عبدالستار ایدھی اور رائے ونڈ روڈ سے سفر کے لیے کھلی ہے۔مسافر ملتان روڈ سے بھی موٹروے پر جاسکتا ہیں، بند روڈ اور بابو صابو سے بھی موٹروے کے لیے راستہ کھلا ہے

مزیدخبریں