حرامانی نے ہبی کو خویصورت بنانے کی ٹھان لی؛ ویڈیو دیکھیں

18 Sep, 2021 | 04:11 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبزا نڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے، ادکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، اس بار انہوں نے اپنے شوہر اداکار مانی کے ساتھ ایسی ویڈیو بناکر وائرل کی کہ دیکھنے والوں کا پسند آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرامانی کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے انتھک محنت، لگن سے ڈراموں میں کام کرتے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور جلد ہی مقبول ہوگئیں، اداکارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد63 لکھ 14 ہزار سے بھی زائد ہے، حرامانی اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھنے کے لئے تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی مقبول ہوگئی، اس ویڈیو میں حرا کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں،محبت کا اظہار کرتے حرا اپنے خاوند کے نزدیک آتی تو اشارے سے چہرہ پر لگانے والی نئی پروڈکٹ (کریم) کے بارے بتاتے ہیں،حیرانگی میں پوچھتے مانی سے کہتی یہ کیا؟

اس کے بعد پہلے  اس کریم کو اپنے چہرے  پر لگاتی ہیں اور بعد ازاں اپنے شوہر کے، چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے دنوں چہروں پر ماسک لگانے کے بعد آرگینک کا آئل استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

instagram-media" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www. instagram.com/p/CT9O9IfqdY0/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="13" style="background: #FFF; border: 0; border-radius: 3px; box-shadow: 0 0 1px 0 rgba(0,0,0,0.5),0 1px 10px 0 rgba(0,0,0,0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);">
مزیدخبریں