ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزک سیشن ،گلوکارہ ہما عمران کی پرفارمنس

الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزک سیشن ،گلوکارہ ہما عمران کی پرفارمنس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین  مدنی : الحمرا آرٹ سینٹر میں ہفتہ وار لائیو میوزک سیشن جاری ہے  جس میں  گلوکارہ ہما عمران نے پرفارم کیا ۔شرکانےخوب داد دی۔

الحمرا آرٹ سینٹرمیں ہفتہ وار میوزک سیشن باقاعدگی سے جاری ہے ۔جمعہ کےروز بھی میلوڈی پوڈیم پر لائیو میوزک سیشن کاانعقادکیاگیا۔ گلوکارہ ہما عمران نے سر بکھیرے۔ شائقین کی کثیر تعداد نے گائیکی سنی۔ شرکا خوب لطف اندوز ہوئے ۔الحمرا انتظامیہ کےمطابق یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔ہما عمران نے سیشن میں گیت اور غزلیں سنا کر داد سمیٹی ۔