ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوری ، جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

چوری ، جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاری اڈہ پولیس نے  انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے چوری، جیب تراشی اور نوسر بازی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گروہ گرفتار  کرلیا 
ملزمان میں 2 ریکارڈ یافتہ خواتین اور 3 مرد شامل ہیں ، نقدی، موبائل اور اسلحہ برآمد ہوا۔  پولیس کے مطابق ملزموں کو سب انسپکٹر عمران اسلم چٹھہ نے ٹیم کے ہمراہ گرفتار کیا،
سابقہ ریکارڈیافتہ ملزمان تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا