ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 293 ٹریفک حادثات، 315 افراد زخمی

لاہور میں 293 ٹریفک حادثات، 315 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 293 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 293 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 315 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 103 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 212 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔