پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کی تیسری برسی

18 Oct, 2024 | 06:01 PM

اسوہ فاطمہ : پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کی تیسری برسی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا 
قائداعظم لائبریری میں نجی فاونڈیشن  نے تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں سیاسی، سماجی، ادبی مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔ پروفیسر اجمل خان نیازی کے اہل خانہ کی بھی تقریب میں شریک تھے ۔ فاؤنڈیشن  نے پروفیسر اجمل نیازی  کی خدمات کو سراہا ۔تقریب میں آئے مہمانوں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں

مزیدخبریں