ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جعلی پیر کی نفسیاتی  مسائل کی شکار لڑکی سے اجتماعی زیادتی  کا مقدمہ درج

  جعلی پیر کی نفسیاتی  مسائل کی شکار لڑکی سے اجتماعی زیادتی  کا مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک : شادباغ میں جعلی پیر کی نفسیاتی مسائل کاشکارلڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی ہوئی جس پر ملزم جاوید،اصغراوران کےساتھیوں کےخلاف مقدمہ درج ہوگیا 
 ایف آئی آر کے متن کے  مطابق ملزم جاویدنےکالےجادوکےتوڑکیلئےشادباغ میں بینرزلگوارکھےتھے،مدعی مقدمہ نےبیٹی کےعلاج کیلئےجعلی پیرکےبینرزدیکھ کررابطہ کیا،ملزم جاویدان کےگھرآیااورعملیات کےذریعےعلاج شروع کیا،چندروزتک ملزم جاوید،اصغراوراپنی اہلیہ کیساتھ متاثرہ فیملی کےگھرآتارہا،ملزمان نےمتاثرہ فیملی سے7تولےسونا،1 لاکھ 40ہزارروپےمنگوائے،ملزمان نےلڑکی کوکمرےمیں لےجاکرنشہ اوورچیزکھلاکرزیادتی کا نشانہ بنایا۔ اور اس کی نازیبا ویڈیوز بھی بنا لیں 
ایس پی سٹی  قاضی علی رضا نے بتایا کہ پولیس نےعدالتی احکامات پرمقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش کی جا رہی ہیں