بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت، دلائل طلب

18 Oct, 2024 | 04:44 PM

Ansa Awais

ملک اشرف : بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت, انسداد دہشتگری عدالت نے پراسیکیوشن سے 25 اکتوبر تک ضمانتوں پر دلائل طلب کر لیے.

جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے چار مقدمات میں ضمانتوں پر دلائل کیلئے مہلت طلب کی ۔جس پر عدالت نے مزید سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر تےہوئے پراسیکیوشن کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ملزم کے وکیل بیرسٹر سلیمان صفدر نے چاردرخواستو ں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

مزیدخبریں