موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

18 Oct, 2024 | 04:34 PM

 عابد چوہدری : ڈولفن سکواڈ  نے پیشہ ورموٹر سائیکل چوروں کیخلاف ایکشن کیا۔ نشتر کالونی کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا 
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے ملزم ساحل کو دوران پٹرولنگ گرفتار کیا،ملزم نے شہری کی موٹر سائیکل چوری کی، ڈولفن نے 20 ملزم کو راؤنڈ اپ کرلیا، ڈولفن ٹیم کو موٹر سائیکل چوری کی اطلاع بھی موصول ہوئی تھی۔ملزم نے پہلے بھی متعدد موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کرلیا،ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل،ٹولز برآمد کرلیے 

مزیدخبریں