قیصر کھوکھر : گورنر پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ ایکٹ پر دستخط کر دئیے ۔ اب تحصیل کی سطح پر اس ایکٹ کے تحت تھانے بنائے جائیں گے۔
پنجاب میں انفورسمنٹ ایکٹ منظور کر لیا گیا ہے اور اب تحصیل کی سطح پر اس ایکٹ کے تحت تھانے بنائے جائیں گے، جو سرکاری زمین پر قبضہ کے کیس پر کارروائی کریں گے اور ان تھانوں میں تعیناتی کیلئے ایک نئی فورس بنائی جائے گی ۔جو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار سکے گی اور ناکہ لگا کر تلاشی بھی لے سکے گی۔ اس فورس کی الگ سے وردی بھی ہو گی۔
پنجاب میں انفورسمنٹ ایکٹ منظور کرلیا گیا
18 Oct, 2024 | 12:45 PM