پنجاب کے بعد کراچی میں بھی 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

18 Oct, 2024 | 09:05 AM

کاوش میمن : پنجاب کے بعد کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ  کر دی گئی۔

 کمشنر کراچی حسن نقوی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر فوری پابندی عائد ہوگی ۔
 کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی۔

مزیدخبریں