( سٹی42) واٹس ایپ نے ایسے موبائل فونز کی فہرست جاری کردی ہے جس پر 24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ سروس بند ہوجائیگی، فہرست میں دیکھیئے کہیں آپ بھی تو ایسا فون استعمال نہیں کر رہے ۔
پیغام رسا ایپلیکیشن ، واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد مخصوص andriod اور i phone پر اپنا کام کرنا بند کردے گا ، میٹا کے پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیوریٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے اپریٹنگ سیسٹم کا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے، نئے فیچر پر توجہ رکنھے کیلئے میسنجنگ پلیٹ فارم وٹس ایپ 1۔4 اور پرانے سمارٹ فون سے سپورٹ ختم کر رہا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ ئی فیصلہ یہ دیکھ کر کیا جائیگا کہ کونسا فون سب سے پورانا ہے اور کتنے کم لوگ ان کا استعمال کرتے ہیں ۔
Nexus 7 (upgradable to Android 4.2)
Samsung Galaxy Note 2
HTC One
iphone5
iphone 5c
Sony Xperia Z
LG Optimus G Pro
Samsung Galaxy S2
Samsung Galaxy Nexus
HTC Sensation
Motorola Droid Razr
Sony Xperia S2
Motorola Xoom
Samsung Galaxy Tab 10.1
Asus Eee Pad Transformer
Acer Iconia Tab A5003
Samsung Galaxy S
HTC Desire HD
LG Optimus 2X
Sony Ericsson Xperia Arc3