(کومل اسلم)شہر لاہور میں کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود ،خنکی میں اضافہ،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت16،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26ڈگری ریکارڈ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
دوسری جانب لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 117ریکارڈ کی گئی۔فیز 8ڈی ایچ اے 157،سید مراتب علی روڈپر آلودگی کی شرح 132ریکارڈ،یو ایس قونصلیٹ 99 ،جوہر ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 89ریکارڈ کی گئی۔
لاہور،خنکی میں اضافہ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
18 Oct, 2023 | 09:40 AM