سونے کی قیمت بڑھ گئی، فی تولہ ریٹ جانیے

18 Oct, 2022 | 04:52 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت میں750 روپے  اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز  کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور درہم مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا،ایک تولہ سونا 750 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 49 ہزار 50 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 643 روپے اضافے سے 1 لاکھ 27 ہزار 786 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے سے 1590 روپے ہوگئی۔

مزیدخبریں