پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-منگل 18 اکتوبر ،2022

18 Oct, 2022 | 02:13 PM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 18 اکتوبر،2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 230روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 200روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105روپے
جاپانی پھل درجہ دوئم فی کلو 90روپے
انار  دیسی فی کلو 230روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 18 اکتوبر،2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 85روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 135روپے
لہسن چائنہ فی کلو 280روپے
لہسن دیسی فی کلو 240 روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 310روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 85روپے
لیموں دیسی فی کلو 210روپے
گاجر  درجہ اول فی کلو 110روپے
مزیدخبریں