ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

18 Oct, 2022 | 09:41 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نےریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیاہے۔صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔

 

مزیدخبریں