ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ:لاہوریے دمہ،امراض قلب،فالج جیسے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے لگے

سموگ:لاہوریے دمہ،امراض قلب،فالج جیسے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے لگے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:سموگ کی روز بروز بگڑتی صورتحال لاہوریوں کیلئے جان کا روگ بن گئی،شہری دل،فالج جیسے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے لگے۔
سموگ سےہزاروں شہری روزانہ کی بنیاد پر متاثر ہورہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 6ہزار مریض سموگ سے متاثر ہو رہے ہیں۔سموگ سے 130شہریوں کو امراض قلب اور 47کو فالج کا عارضہ لاحق ہو چکا ہے جبکہ 5ہزار181 سانس کے مریض ہسپتالوں میں لائے گئے۔
 اسی طرح شہر میں دمہ سے 433افراد متاثر  ہوئے  جبکہ آشوب چشم کے 293 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔