ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدنگاہ میں بہتری پر کھول دیا گیا

ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدنگاہ میں بہتری پر کھول دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:شہر اور اطراف میں چھائی دھند چھٹنے لگی،ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدنگاہ میں بہتری پر کھول دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق موٹرویز کو عوام کی حفاظت و محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئےبندکیاجاتاہے،ڈرائیور حضرات آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں۔عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند اور سموگ کے باعث بند کر دیا گیا تھا باہم اب دھند چھٹنے پر موٹروے کھل دی گئی۔