موسم سرما کی چھٹیاں کب اور کتنی ہونگی؟ خبر آگئی

18 Nov, 2022 | 10:42 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی، موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

 

مزیدخبریں