بارش کب کہاں ہوگی?

18 Nov, 2021 | 06:27 PM

 ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔تاہم لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند/اسموگ چھائی رہے گی۔

کشمیر اور پنجاب میں کہیں بارش نہیں ہوئی اور نہ آئندہ ہفتے کہیں بارش کا امکان ہے۔۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو ، زیارت منفی 03،گوپس ،قلات منفی 02، کالام اوربابو سر میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں