برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید7 روپے اضافہ

18 Nov, 2021 | 09:26 AM

Ibrar Ahmad

سٹی42: برائلر مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا کر دیا گیا، ریٹ 364 روپے کلو ہوگیا، انڈے بھی مہنگے، 185 روپے درجن فروخت ہونے لگے۔ 
 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گوشت 364 روپے کلو ہوگیا ہے۔ جبکہ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 243 اور پرچون ریٹ 251 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے ۔ فارمی انڈے 185 روپے کے درجن فروخت ہونے لگے ہیں، انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 430 روپے ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں