سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی اچانک الحمرا آمد،شو کیلئے انتظامیہ کی منت سماجت

18 Nov, 2020 | 10:45 PM

(زین مدنی)لالی ووڈ انڈسٹری کی سکینڈل کوئین اچانک الحمرا آرٹ سینٹر پہنچ گئیں ، الحمرا انتظامیہ سے ملاقات کی اور شو کرنے کی درخواست کرتی رہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہر وقت خبروں میں رہنے کی شوقین اداکارہ میرا نے اچانک الحمرا کا دورہ کیا، ایڈمن بلاک میں الحمرا کے افسران سے ملاقات کیں اور الحمرا آرٹ سینٹر میں شو کرنے کی اجازت مانگتی رہی،واپسی پر الحمرا میں موجود کلاسز کے طلبا و طالبات کے ساتھ تصاویر اتروائیں اور یہ کہتے ہوئیں روانہ ہوگئیں کہ میڈیا میری خبریں ہیڈ لائنز بنا کر نشر کرتا رہے۔

مزیدخبریں