وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

18 May, 2024 | 12:05 PM

سٹی42: وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی،فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں جہانگیر ترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم شامل ہیں، نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق ذوالقرنین، ڈاکٹر اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر، سلمان احمد بھی ایڈوائزری کونسل کا حصہ ہیں۔

مزیدخبریں