ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے کل کمشنر لاہور کو عمران خان کی رہائشگاہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

Amir mir,care taker,Information minister,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے کل کمشنر لاہور کو عمران خان کی رہائشگاہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

  نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زمان پارک سے آج 8 دہشتگروں نے فرار ہونے کی کوشش کی جنہیں گرفتار کر لیا گیا، کل کمشنر لاہور کی سربراہی میں وفد زمان پارک جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی لی جائے گی، کمشنر لاہور کے وفد کے ساتھ میڈیا بھی ہوگا۔