پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات18 مئی،2023

18 May, 2023 | 05:22 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات18 مئی،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 345روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 100روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 265روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 115روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 410روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو

200روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات18 مئی،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 60روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 45روپے
لہسن چائنہ فی کلو 345روپے
لہسن دیسی فی کلو 195روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 50روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 135روپے
لیموں چائنہ فی کلو 300روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  130 روپے کلو 
مزیدخبریں