ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایے کم کرنے کی ہدایت،سندھ حکومت نے خط لکھ دیا

 پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایے کم کرنے کی ہدایت،سندھ حکومت نے خط لکھ دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کردی

سندھ  کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر 35 ٹرانسپورٹ گاڑیوں کےمالکان کو کرایوں میں کمی کے لئےخط ارسال کردیا گیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اس لیے ٹرانسپورٹرز کرایوں میں کمی کریں۔  کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

حکومت نے 15 مئی کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد  پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer