مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں، ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
18 May, 2023 | 08:47 AM