رانا ثنا اللہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اہم بیان   

18 May, 2023 | 12:06 AM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی بڑی خبر دے دی۔

رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ رات 12 بجے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا،تحریک انصاف کے خلاف حکومت نے ہر حد تک جانے کا فیصلہ کیا ہے،حالات ایسے ہی رہے تو ایمرجنسی کا آپشن موجودہے۔

 وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ تحریک انصاف پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

مزیدخبریں