پولیس افسران کے تقررو تبادلے

18 May, 2022 | 09:32 PM

Imran Fayyaz

(عابد چوہدری)آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے پانچ ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔

 آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے زاہد محمود کو جہلم سے ایس ڈی پی او کھاریاں گجرات،محمد وسیم کو خانیوال سے ایس ڈی پی او چیچہ وطنی تعینات کر دیا۔

ڈی ایس پی منصور الہی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کر دی گئیں،آئی جی پنجاب نے شہزاد اکبر کو سرگودھا سے ایس ڈی پی او بٹالہ کالونی فیصل آباد اور ریاض نیاز کو میاںوالی سے ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے۔
 

مزیدخبریں