مسافروں کے آب زم زم لانے پر پابندی

18 May, 2022 | 03:19 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بیگیج میں سامان کے اندر آبِ زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ترجمان سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ تمام ایئرلائنز کو نئے ہدایت نامے پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔

مزیدخبریں