ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج لاہور آئیں گے

عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج لاہور آئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے، عمران خان رائل پام میں قائد اعظم کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ عمران خان رائل پام میں قائد اعظم کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: وزیراعظم بننے کا جنون، کپتان نے حکومت چلانے کا منصوبہ بنا ڈالا

پی ٹی آئی سربراہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس اور افطار ڈنر میں شرکت کریں گے۔ پارٹی کے غیر رسمی اجلاس کی بھی صدارت کرنے کے بعد واپس اسلام آباد واپس جائیں گے۔