برطانوی ہائی کمیشنر کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

18 May, 2018 | 11:40 AM

حرااعوان

سٹی 42: برطانوی ہائی کمیشنر نے پاکستانی شہریوں کو رمضان کی مبارک باد دے دی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر تھامس ڈریو نے پاکستانیوں کے لیے ایک ویڈیو   پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔

تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ رمضان کی آمد پر برطانیہ ، پاکستان اور دنیا بھر میں موجود تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک ہو۔

مزیدخبریں