کیپٹن احمد بدر سمیت تمام شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، وزیراعظم

18 Mar, 2024 | 03:23 PM

محسن جعفری: وزیراعظم شہباز شریف شہید کیپٹن احمد بدر کی رہائشگاہ چکوال پہنچ گئے.
وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد کرنل ریٹائرڈ بدر الدین کو گلے لگایا. وزیراعظم نے شہید کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ بھی پڑھی.

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ کیپٹن احمد بدر سمیت تمام شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ 



مزیدخبریں